6 اپریل، 2017، 6:13 PM

امریکہ کا دو مرحلوں میں پاک و ہند کشیدگی ختم کرانے کا عندیہ

 امریکہ کا دو مرحلوں میں پاک و ہند کشیدگی ختم کرانے کا عندیہ

امریکی حکومت نے پاکستان اورہندوستان کے درمیان کشیدگی کو ختم کرانے اور مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلیے اپنا کردار2 مرحلوں میں ادا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پرlس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے پاکستان اورہندوستان کے درمیان کشیدگی کو ختم کرانے اور مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلیے اپنا کردار2 مرحلوں میں ادا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حکام پہلے مرحلے میں اپنی پس پردہ سفارتی حکمت عملی کے تحت پہلے ہی پاکستانی  اورہندوستانی حکومتوں کے اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔

News ID 1871602

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha